تہران/ ارنا- غزہ کے طبی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری رہے جس کے نتیجے میں جنگ بندی کے بعد شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی۔
صیہونی حکومت کے ہاتھوں جنگ بندی کے بعد بھی غزہ میں قتل عام کا سلسلہ جاری، شہیدوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی


