تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، صیہونی فوج کی پراسیکیوٹر “ییفات تومر یروشالمی” نے جمعے کے روز اپنے استعفے کا اعلان کردیا ہے۔
صیہونی فوج کے حکام جھوٹ بولتے ہیں، پردہ فاش کرکے اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر نے استعفی دے دیا