حوزہ/ دفترِ سیاسی و سماجی امورِ حوزہ علمیہ کے سرپرست حجت الاسلام والمسلمین محمد استوار میمندی نے کہا کہ ظلم و استکبار کے خلاف جدوجہد کوئی نعرہ نہیں بلکہ قرآن کی تعلیم اور ملتِ ایران کا عملی تجربہ ہے، ۱۳ آبان ملتِ ایران کی بیداری، آزادی اور ظلم کے مقابلے میں ثابت قدمی کی علامت ہے۔
ظلم و استکبار کے مقابلے میں مزاحمت ہی کامیابی کا راستہ ہے: حجت الاسلام محمد استوار میمندی


