تبریز-ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی دانشمندی، عزت اور ملی مفادات کے تحفظ پر استوار ہے اورسخت ترین حالات حتی جنگ کے حالات میں بھی ان اصولوں سے انحراف نہیں ہوا