حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید علی رضا رضوی نے معروف عالم دین اور خطیب پاکستان حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کے مکتب کی نمایاں شخصیت حجت الاسلام والمسلمین عمران کاظمی بھی موجود تھے۔
علامہ شہنشاہ حسین نقوی سے علامہ علی رضا رضوی کی ملاقات / ملکی و بین الاقوامی حالات، ملتِ تشیع کو درپیش مسائل، اور ایامِ فاطمیہ(س) کے حوالے سے خصوصی گفتگو


