حوزہ/عوامی ایکشن کمیٹی کھرمنگ کے رہنما سید شبیر موسوی نے عوامی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رُوندو کے بعد انتظامیہ نے کھرمنگ کے ہِندی گاؤں میں بھی نقل و حرکت کی ہے، جس پر عوام کو تشویش ہے۔