غاصب صیہونی ریاست کے وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر ہماری فوج پر حملے کی کوشش کی گئی تو ہم حملہ آوروں اور ان کی تنظیم دونوں کو نشانہ بنائیں گے۔ ہم اپنی فوج کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کاروائی کریں گے۔