تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی پر ٹرمپ کی خاموشی، مالی وجوہات کی بنا پر ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر ٹرمپ کی خاموشی کی وجہ اسلامی ملکوں کی دولت حاصل کرنا ہے: رہبر انقلاب کے مشیر ولایتی


