spot_img

ذات صلة

جمع

روس: ماسکو اور برلن کے روابط انتہائی نچلی سطح پر پہنچ چکے ہیں

 تہران – ارنا – روسی وزارت خارجہ نے جرمنی...

کریبین سی میں امریکا کا بیسواں حملہ، 4 ہلاک

تہران – ارنا – امریکی وزارت جنگ نے کریبین...

نتن یاہو: جولانی کو جنوب مغربی شام کو اسلحے سے خالی کردینا چاہئے

 تہران -ارنا – غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم...

غزہ میں شہریوں کے قتل میں ملوث سینئر اسرائیلی فوجی افسر نے خودکشی کر لی

شیعہ نیوز: غزہ میں شہریوں کے قتل عام اور ڈورن حملوں میں ملوث سینئر اسرائیلی فوجی افسر نے شدید نفسیاتی دباؤ کے باعث خودکشی کر لی ہے۔

صہیونی اخبار Haaretz نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کے ایک سینئر افسر نے جو غزہ جنگ میں ڈرون چلانے والوں میں سے ایک تھا، چند ہفتے قبل فلسطینی شہریوں کے خلاف حملوں میں حصہ لینے کے نفسیاتی دباؤ کے باعث خودکشی کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : دشمن ایرانی عوام کے عزم و ارادے کو توڑنا چاہتا ہے، ڈاکٹر علی لاریجانی

اخبار کے ذرائع کے مطابق یہ افسر اسرائیلی فوج کے سب سے پرانے اور تجربہ کار ڈرون آپریٹروں میں سے ایک تھا اور حالیہ مہینوں میں اس کا نفسیاتی علاج بھی کیا جا رہا تھا لیکن جنگ غزہ میں اس کے فعال کردار کی وجہ سے اسے عہدے سے نہیں ہٹایا گیا۔

The post غزہ میں شہریوں کے قتل میں ملوث سینئر اسرائیلی فوجی افسر نے خودکشی کر لی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img