تہران – ارنا- غزہ میں فلسطینی حکومت کے ابلاغیاتی مرکز نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ غزہ میں بیس ہزارایسے بم جو استعمال کے بعد پھٹے نہیں تھے سنگین خطرہ بنے ہوئے ہیں