spot_img

ذات صلة

جمع

یمنی استقامت و پائیداری کی قدردانی

 لبنانی رکن پارلیمان نے تاکید کی ہے کہ یمن...

نائب وزیرخارجہ غریب آباد: ایران سفارت کاری کا استقبال کرتا ہے

  نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے...

امریکی جواب ناکافی ہے: جنرل محسن رضائی

ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری جنرل محسن...

یمن میں ایک اور حملہ آور ڈرون تباہ ہوگیا

یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ صعدہ...

سعودی عرب میں چند امریکیوں کی گرفتاری

سعودی عرب میں یمن کے حالیہ حملوں کی فلم...

غزہ کی حکمرانی فلسطینیوں کا حق ہے، اماراتی وزیر ریم الہاشمی

شیعہ نیوز: اماراتی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم بنت ابراہیم الہاشمی نے کہا ہے کہ غزہ کی حکمرانی فلسطینیوں کا حق ہے۔

ابوظبی سے جاری ایک بیان میں اماراتی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون نے کہا کہ غزہ میں صرف انسانی امداد کے اقدامات کر رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ غزہ میں عارضی انتظامیہ کی باتیں صرف مذاکرات تک محدود رہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایران قوم دشمن کو شکست دینے کی طاقت رکھتی ہے، سید عباس عراقچی

اماراتی وزیر مملکت ریم بنت ابراہیم الہاشمی نے کہا کہ غزہ کے کسی امن منصوبے میں اصلاحات کےبعد ہی شامل ہوں گے۔

دوسری جانب اسرائیل نے دو سال بعد غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ کھول دی۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق رفح کراسنگ سے مخصوص تعداد میں فلسطینیوں کو غزہ آنے جانے کی اجازت دی گئی۔

ادھر مصری سرحدی حکام نے کہا کہ آج رفح کراسنگ سے 150 فلسطینی غزہ سے مصر آسکتے ہیں۔

The post غزہ کی حکمرانی فلسطینیوں کا حق ہے، اماراتی وزیر ریم الہاشمی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img