تہران – ارنا – اعلان بالفور کی 108 برس مکمل ہونے پر فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان جاری کیا جس میں اس اعلامیے کو فلسطینی عوام اور ان کے ملک کے خلاف ظلم اور جرائم کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔