تہران – ارنا – صیہونی حکومت کی جاسوسی تنظیم موساد کے ایک سابق عہدیدار نے نتن یاہو پراپنے ایک قریبی دلال کے ذریعے حکومت قطر سے بھاری رقم لینے کے الزام کی فوری جانچ اور مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے