spot_img

ذات صلة

جمع

اوباما: آبنائے ہرمز میں ایران کے پاس ویٹو پاور ہے

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے کہا ہے...

امریکی معیشت پر ایران کے خلاف جنگ کے اثرات

 امریکا میں کانگریس کے وسط مدتی انتخابات نزدیک ہیں...

چذابہ کی سرحدی گزرگاہ بند کیے جانے پر عراق کے عوام کا احتجاج

ایران اور عراق کی ایک مشترکہ سرحدی گزرگاہ بند...

آستان قدس رضوی کے ملازمین کا سرخس آزاد اقتصادی زون کا دورہ

آستان قدس رضوی کے ملازمین کے ایک گروپ نے...

لاطینی امریکہ سربراہی اجلاس؛ صہیونی جارحیت کی مذمت، یوکرین جنگ بندی کا مطالبہ

شیعہ نیوز: لاطینی امریکہ، کیریبین اور یورپی یونین کے سربراہی اجلاس نے مشترکہ اعلامیے میں کیوبا پر امریکی پابندیوں، غزہ میں صہیونی جارحیت اور یوکرین جنگ پر واضح موقف اختیار کیا۔

رپورٹ کے مطابق لاطینی امریکہ، کیریبین اور یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کا اختتام ایک مشترکہ اعلامیے کے ساتھ ہوا۔

اعلامیے میں امریکہ کی جانب سے کیوبا پر عائد پابندیوں کی شدید مذمت کی گئی اور ان کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ظلم سے فرار، سمندر میں فنا: روہنگیا مسلمانوں کا ایک اور المیہ

اس اعلامیے میں یوکرین میں مستقل جنگ بندی کی اپیل بھی شامل ہے۔

اجلاس میں شریک ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے، بالخصوص مشرقی بیت المقدس میں بڑھتی ہوئی صہیونی جارحیت، فوجی کارروائیوں اور غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کی شدید مذمت کی۔

اعلامیے میں غزہ تک فوری اور بلا رکاوٹ انسانی امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

The post لاطینی امریکہ سربراہی اجلاس؛ صہیونی جارحیت کی مذمت، یوکرین جنگ بندی کا مطالبہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img