spot_img

ذات صلة

جمع

اسلام آباد دھماکہ خودکش حملہ تھا/ 12 ہلاک، 20 زخمی: سیکورٹی ذرائع

اسلام آباد (ارنا) پاکستانی میڈیا نے سیکورٹی ذرائع کے...

پاکستانی دارالحکومت میں مشتبہ کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

پاکستانی نیٹ ورکس نے بریکنگ نیوز میں بتایا ہے...

ایران کے ڈپٹی اسپیکر پارلیمنٹ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(ارنا) ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی ...

فلسطینی ریاست کے قیام سے قبل ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: حماس کا اعلان

تہران- ارنا- فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے...

ولایتی: دنیا پر امریکی بالا دستی کا دور ختم ہو گیا

تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر برائے بین...

لکی مروت میں فورسز کی بڑی کاروائی ، 8 خارجی جہنم واصل

شیعہ نیوز: سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں کارروائی کرکے 8 خوارج کو ہلاک کردیا، 5 زخمی بھی ہوئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 24 اکتوبر کو لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عسکری مہارت سے کی گئی کارروائی میں خوارج کو فرار کا موقع نہ مل سکا، علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے خدشات کے پیش نظر سرچ آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ، مزید 13 لاشیں برآمد

فورسز کا کہنا ہے کہ آخری خارجی کے خاتمے اور امن وامان کی مکمل بحالی تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

The post لکی مروت میں فورسز کی بڑی کاروائی ، 8 خارجی جہنم واصل appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img