حوزہ/ مؤسسہ الانوار النّجفیہ برائے ترقی و ثقافت نے اکتوبر 2025ء میں یتیموں کے لئے ماہانہ وظیفے کی تقسیم کا سلسلہ شروع کیا۔ یہ اقدام دفترِ آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی کی کی سرپرستی میں عراق کے مستحق اور نادار خاندانوں کی امداد کے جاری منصوبے کا حصہ ہے۔
مؤسسہ الانوار النّجفیہ کی جانب سے 5440 یتیم بچوں میں 21 کروڑ 98 لاکھ عراقی دینار کی مالی امداد تقسیم


