spot_img

ذات صلة

جمع

اسرائیل کا شیرازہ اندر سے  بکھر جانے کا خطرہ

 ترکیہ میں امریکا کے سفیر نے کہا ہے کہ...

بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

تہران میں روسی سفارت خانے نے بوشہرکے ایٹمی بجلی...

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ماسکو اور برلن کے روابط انتہائی نچلی سطح پر پہنچ چکے ہیں، روسی وزارت خارجہ

شیعہ نیوز: روسی وزارت خارجہ نے برلن کے ساتھ اپنے روابط کے نچلی ترین سطح پر پہنچ جانے کی خبر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اس وقت ماسکو اور برلن کے روابط میں جتنی گراوٹ آچکی ہے اتنی گراوٹ جرمنی کے وجود ميں آنے کے بعد سے اب تک کبھی نہیں آئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ برلن نے اپنی ساری توجہ انتقامی کارروائی اور ماسکو کے ساتھ اپنے روابط کو جو گزشتہ چند عشروں میں قائم ہوئے، ختم کرلینے اور روس کو اسٹریٹیجک شکست دینے پر مرکوز کررکھی ہے۔

The post ماسکو اور برلن کے روابط انتہائی نچلی سطح پر پہنچ چکے ہیں، روسی وزارت خارجہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img