حوزہ/مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام جامعہ مہدویہ کمپلیکس ملتان میں ”مہدویت اور عصرِ حاضر کے تقاضے“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان علمی سیمینار منعقد ہوا؛جس میں جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کے نمائندگان سمیت کثیر تعداد میں ضلع ملتان کے علمائے کرام نے شرکت کی۔
مجلسِ علماء مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب پاکستان کے تحت ”مہدویت اور عصرِ حاضر کے تقاضے“ کے عنوان سے علمی سیمینار


