حوزہ / مسجد و امام بارگاہ بقیۃ اللہ، ڈیفنس کراچی میں حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے خطبہ جمعہ کے دوران تقویٰ کی اہمیت، موجودہ عالمی و ملکی صورت حال اور آنے والے ایام فاطمیہ کے حوالے سے اہم نکات بیان کیے۔
مسئلہ فلسطین عالمِ اسلام کا بنیادی مسئلہ ہے / اسرائیل کے Genocide میں 63 ممالک کی شرکت سے انسانیت شرمندہ ہے


