تہران(ارنا) ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اور براہ راست پرواز کا آغاز ہوگیا ہے جس کا مقصد مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ کا راستہ ہموار کرنا ہے۔