حوزہ/ نائب صدر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم، آیت اللہ عباس کعبی نے حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر میں منعقدہ کتاب ’’فقہِ خبر‘‘ کی رونمائی کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ ’’فقہِ خبر‘‘ ایک اسٹریٹیجک علمی میدان ہے جو افکار کی درست رہنمائی اور سماجی بصیرت کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔
میڈیا کے محاذ پر خدمت دین ایک شرعی و قومی ضرورت ہے، فقہ خبر کا درس حوزہ علمیہ میں پڑھایا جائے


