spot_img

ذات صلة

جمع

پاکستانی دارالحکومت میں مشتبہ کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

پاکستانی نیٹ ورکس نے بریکنگ نیوز میں بتایا ہے...

ایران کے ڈپٹی اسپیکر پارلیمنٹ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(ارنا) ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی ...

فلسطینی ریاست کے قیام سے قبل ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: حماس کا اعلان

تہران- ارنا- فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے...

ولایتی: دنیا پر امریکی بالا دستی کا دور ختم ہو گیا

تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر برائے بین...

تہران، “ہم اور مغرب کانفرنس کی اختتامی تقریب”

تہران، "ہم اور مغرب؛ آیت اللہ العظمی سید علی...

ناکام حملے کے بعد خلیل الحیہ پہلی بار منظر عام پر

رپورٹ کے مطابق، حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کی تصویر شائع ہوئی، جس میں وہ اسرائیلی حملے کے بعد ہسپتال میں فتح کا اشارہ دے رہے ہیں۔

 ذرائع نے خلیل الحیہ، حماس کے سینئر رہنما کی تصویر جاری کی ہے، جو اسرائیل کے قطر میں کیے گئے ناکام حملے کے چند گھنٹوں بعد ہسپتال میں ہیں۔

حماس نے پہلے ہی حملہ ناکام ہونے کا اعلان کردیا تھا۔

حماس کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے مذاکراتی وفد کو قطر کی دارالحکومت میں قتل کرنے کی صہیونی کوشش ایک وحشیانہ جرم، تجاوز اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ اقدام قطر کی خودمختاری پر بھی حملہ ہے؛ جو مصر کے ساتھ مل کر تجاوز کو روکنے، جنگ بندی کرنے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ حملہ ایک بار پھر اسرائیل کے مجرمانہ رویے کو ظاہر کرتا ہے۔

​رپورٹ کے مطابق، حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کی تصویر شائع ہوئی، جس میں وہ اسرائیلی حملے کے بعد ہسپتال میں فتح کا اشارہ دے رہے ہیں۔  ذرائع نے خلیل الحیہ، حماس کے سینئر رہنما کی تصویر جاری کی ہے، جو اسرائیل کے قطر میں کیے گئے ناکام حملے کے چند گھنٹوں بعد ہسپتال …  

spot_imgspot_img