حوزہ/ نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی کے مرکزی دفتر میں اُن کے مرحوم برادرِ گرامی، شیخ نذیر حسین کے ایصالِ ثواب کے لیے مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی، جس میں مختلف علمی، قبائلی اور سرکاری شخصیات نے شرکت کی۔