حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہند حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عبد المجید حکیم الٰہی نے دہلی ہندوستان میں جمعیتِ علمائے ہند کے مرکزی دفتر میں اس تنظیم کے صدر مولانا سید ارشد مدنی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔