تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس سال کے نوبل امن انعام حاصل کرنے والی خاتون کی جانب سے مجرم صیہونی حکام کی تعریف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ نوبل پیس پرائز بہت عرصے سے اپنا اعتبار کھو چکا ہے۔