spot_img

ذات صلة

جمع

یمنی استقامت و پائیداری کی قدردانی

 لبنانی رکن پارلیمان نے تاکید کی ہے کہ یمن...

نائب وزیرخارجہ غریب آباد: ایران سفارت کاری کا استقبال کرتا ہے

  نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے...

امریکی جواب ناکافی ہے: جنرل محسن رضائی

ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری جنرل محسن...

یمن میں ایک اور حملہ آور ڈرون تباہ ہوگیا

یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ صعدہ...

سعودی عرب میں چند امریکیوں کی گرفتاری

سعودی عرب میں یمن کے حالیہ حملوں کی فلم...

نوجوانوں کو امریکی و صہیونی سازشوں سے آگاہ کریں

حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے ماہِ مبارک رمضان کے مبلغین کو ہدایت کی ہے کہ وہ امریکی ـ صہیونی فتنہ اور ادراکی و مرکب جنگ کے مختلف پہلو عوام بالخصوص نوجوانوں اور جوانوں کے سامنے واضح کریں اور دشمن کے حقیقی چہرے کو متعارف کروا کر بصیرت میں اضافہ کریں تاکہ فریب خوردہ افراد کی واپسی کا راستہ ہموار ہو سکے۔

spot_imgspot_img