spot_img

ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

 دنیا کے 12 ملکوں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات...

آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیرجانبداری کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے آئی اے...

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کلعدم قرار دے دیا، نوٹفیکیشن جاری

شیعہ نیوز: وفاقی حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹفیکیشن کے مطابق ٹی ایل پی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا ہے جبکہ ملک بھر میں تحریک لبیک پاکستان کی تمام سرگرمیوں پر پابندی ہوگی اور ٹی ایل پی کے تمام اثاثے منجمد کر دیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نسلِ دشمنانِ اہل بیت ؑ کہاں پیدا ہوتی ہے؟؟دیوبند مفتی عبدالرحیم نےحرام فیکٹری کا پتہ بتادیا!

وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس ایسی ٹھوس وجوہات موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ جماعت کے تانے بانے دہشت گردی سے جڑے ہوئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت ٹی ایل پی کو فرسٹ شیڈول میں شامل کرتے ہوئے کالعدم جماعتوں کی فہرست میں باقاعدہ شامل کر لیا گیا ہے۔

The post وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کلعدم قرار دے دیا، نوٹفیکیشن جاری appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img