تہران/ ارنا- وینزویلا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سی آئی اے کے کئی ایسے کارندوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک فرضی حملہ کرکے امریکہ کے فوجی جارحیت کا راستہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔