spot_img

ذات صلة

جمع

 عراقچی: آبنائے ہرمز ماضی کی حالت پر کبھی واپس نہیں ہوگی

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ...

بقائی: ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف...

خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بدامنی کی جڑوں پر توجہ دینے کا مطالبہ

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ...

غرب اردن میں مقاومتی کارروائیاں

 غرب اردن میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کے خلاف رواں...

ٹرمپ کا پینٹاگون کے اسلحہ خانوں میں اسلحہ جات میں کمی کا اعتراف

شیعہ نیوز: امریکی دہشت گرد صدر نے اعتراف کیا ہے کہ پینٹاگون کے اسلحہ خانوں میں بعض اقسام کے گولہ بارود کے ذخائر کم ہوئے ہیں؛ واشنگٹن ان کی پیداوار میں اضافہ کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کے پاس دشمن کو جواب دینے کے لیے وافر میزائل موجود ہیں، جنرل بلالی

رپورٹ کے مطابق، امریکی دہشت گرد صدر نے اعتراف کیا ہے کہ پینٹاگون کے اسلحہ خانوں میں بعض اقسام کے گولہ بارود کے ذخائر کم ہوئے ہیں؛ واشنگٹن ان کی پیداوار میں اضافہ کرے گا۔

ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ ’’پیٹریاٹ‘‘ اور ’’تھاڈ‘‘ نظاموں کے لیے گولہ بارود تیار کرنے والی کئی فیکٹریاں تعمیر کر رہا ہے۔

The post ٹرمپ کا پینٹاگون کے اسلحہ خانوں میں اسلحہ جات میں کمی کا اعتراف appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img