spot_img

ذات صلة

جمع

یمنی استقامت و پائیداری کی قدردانی

 لبنانی رکن پارلیمان نے تاکید کی ہے کہ یمن...

نائب وزیرخارجہ غریب آباد: ایران سفارت کاری کا استقبال کرتا ہے

  نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے...

امریکی جواب ناکافی ہے: جنرل محسن رضائی

ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری جنرل محسن...

یمن میں ایک اور حملہ آور ڈرون تباہ ہوگیا

یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ صعدہ...

سعودی عرب میں چند امریکیوں کی گرفتاری

سعودی عرب میں یمن کے حالیہ حملوں کی فلم...

ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ

شیعہ نیوز: اوٹاوا اور ٹورنٹو میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

ٹورنٹو سے کینیڈین پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ علی الصبح پیش آیا، واقعے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی وزیر خارجہ کا امریکہ سے مذاکرات سے انکار

پولیس کے مطابق فائرنگ کی تحقیقات قومی سلامتی کے واقعے کے طور پر کی جا رہی ہے۔

پولیس کے مطابق اوٹاوا اور ٹورنٹو میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

The post ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img