تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس پیغام میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل اور عمان کے وزیر خارجہ کے حقیقت پسندانہ بیانات پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔