spot_img

ذات صلة

جمع

اسرائیل کا شیرازہ اندر سے  بکھر جانے کا خطرہ

 ترکیہ میں امریکا کے سفیر نے کہا ہے کہ...

بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

تہران میں روسی سفارت خانے نے بوشہرکے ایٹمی بجلی...

سعودی عرب کا فضائی محاصرہ

انصاراللہ یمن نےسعودی ہوئی اڈوں پر حملے کا مقصد...

فرانس میں مظاہروں کا نیا دن

 فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے...

چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کی مخالفت کی ہے

 چین نے خلا میں اسلحہ جاتی رقابت کو خلائی...

گلگت بلتستان کی قومی اسمبلی میں دیگرصوبوں کے برابر نمائندگی دی جائے، علامہ شبیر میثمی

شیعہ نیوز:اسلامی تحریک پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور سیاسی کمیٹی کے چیئرمین علامہ شبیرحسن میثمی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں اسلامی تحریک بھرپور حصہ لے گی ،ہم پارلیمانی سیاست کرنے والی تمام جماعتوں سے انتخابی اتحاد کے لیے رابطے میں ہیں حتمی فیصلہ خطے اورعوام کے وسیع تر مفاد میں کریں گے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ آئینی حقوق دے کر گلگت بلتستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دوسرے صوبوں کے برابر نمائندگی دی جائے۔

The post گلگت بلتستان کی قومی اسمبلی میں دیگرصوبوں کے برابر نمائندگی دی جائے، علامہ شبیر میثمی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img