spot_img

ذات صلة

جمع

نائب وزیرخارجہ غریب آباد: ایران سفارت کاری کا استقبال کرتا ہے

  نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے...

امریکی جواب ناکافی ہے: جنرل محسن رضائی

ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری جنرل محسن...

یمن میں ایک اور حملہ آور ڈرون تباہ ہوگیا

یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ صعدہ...

سعودی عرب میں چند امریکیوں کی گرفتاری

سعودی عرب میں یمن کے حالیہ حملوں کی فلم...

ہادی مطر کو سلمان رشدی پر حملے کے الزام میں مجرم قرار دیا گیا

نیویارک میں لیکچر کے دوران حملے کے بعد سلمان رشدی بینائی سے محروم ہو گئے

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، 2022ء میں ملعون سلمان رشدی پر چاقو کا وار کرنے والے 27 سالہ لبنانی شہری ہادی مطر کو اقدام قتل کا مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔ ہادی مطر نے نیویارک کے چٹاکوگا کاؤنٹی میں ملعون رشدی پر لیکچر کے دوران حملہ کیا تھا۔

77 سالہ رشدی کو گردن، سر، جسم کے اوپری حصے اور بائیں ہاتھ میں چوٹیں آئیں اور کئی ہنگامی سرجریوں کے بعد وہ بینائی سے محروم ہو گئے، جب کہ ان کی دائیں آنکھ کو شدید نقصان پہنچا۔

ہادی مطر کو جلاوطن مصنفین کی حمایت کے لیے بنائی گئی سٹی آف ریفیوجیز فاؤنڈیشن کے بانی ہنری رئیس پر بھی چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔ مذکورہ لبنانی شہری کے خلاف فیصلہ 23 اپریل کو سنایا جائے گا، اور انہیں 25 سال سے زیادہ عرصے کی قید کا سامنا ہے۔

spot_imgspot_img