حوزہ/ رہبر انقلاب کے افکار و نظریات میں “ہم اور مغرب” نامی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے پہلے انقلاب اسلامی تحقیقاتی و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ میں ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئي جس میں متعدد اہم شخصیات نے حصہ لیا۔
“ہم اور مغرب” کانفرنس: امام خامنہ ای کے افکار کی روشنی میں مغربی تہذیب کی ماہیت، اسٹریٹیجیز اور مقابلے کے راستوں کا جائزہ


