حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع جیکب آباد کے زیرِ اہتمام احیائے ثقافتِ اسلامی اور استحکامِ پاکستان کے عنوان سے ایک اہم اجلاسِ عمومی منعقد ہوا؛ جس میں تنظیم کے عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔
آئی ایس او کا بلوچستان میں ”احیائے ثقافتِ اسلامی اور استحکامِ پاکستان“ کے عنوان سے اہم اجلاس


