آستان قدس رضوی کے شعبۂ بین الاقوامی امور نے عالمی شہید صدر ایوارڈ کے بین الاقوامی امور کے منتظمین کے ساتھ ایک اجلاس کی میزبانی کی، جس میں دونوں اداروں کے درمیان مشترکہ تعاون اور علمی و ثقافتی سرگرمیوں کو وسعت دینے کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
آستان قدس رضوی اور عالمی شہید صدر ایوارڈ کے درمیان علمی و ثقافتی تعاون کے فروغ کی جانب پیش رفت


