spot_img

ذات صلة

جمع

آیت الله شبیری زنجانی کی رحلت، عظیم علمی فقدان: مولانا سید اشرف علی الغروی

حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید موسی شبیری زنجانی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے ہندوستان میں نمائندے حجت الاسلام مولانا سید اشرف علی الغروی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔

spot_imgspot_img