spot_img

ذات صلة

جمع

آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی سے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی کی ملاقات

حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ہندوستان میں وکیلِ مرجعیت حجۃ الإسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی کا خیر مقدم کیا۔

spot_imgspot_img