spot_img

ذات صلة

جمع

بقائی: ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف...

خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بدامنی کی جڑوں پر توجہ دینے کا مطالبہ

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ...

غرب اردن میں مقاومتی کارروائیاں

 غرب اردن میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کے خلاف رواں...

عدلیہ کے سربراہ کی رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات

عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محسنی اژہ...

صیہونی امریکی سازشوں کے خلاف عراقی مزاحمت کی جانب سے ایران کی حمایت

عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کرکے...

آیت اللہ العظمیٰ خامنہ‌ای کے افکار کی روشنی میں “ہم اور مغرب” کانفرنس، 460 مقالوں کے ساتھ اختتام پذیر

حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ‌ای آراء و افکار میں “ہم اور مغرب” کے عنوان سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں 460 مقالات موصول ہوئے جنہیں ۱۲ علمی محوروں میں جانچا گیا۔ کانفرنس کے سیکرٹری موسیٰ حقانی نے کہا کہ رہبرِ انقلاب اسلامی کی مغرب کے بارے میں بنیادی فکر یہ ہے کہ عالمی نظام میں ایران کی عزت، خودمختاری اور مؤثر حیثیت کو محفوظ رکھا جائے اور اسے مزید مضبوط کیا جائے۔

spot_imgspot_img