حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین حسین انصاریان نے حضرت امام ہادی علیہ السلام کی شبِ شہادت اور آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانیؒ کے چوتھی برسی کی مناسبت سے مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام، قم المقدسہ میں منعقدہ مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج ایرانی معاشرہ اپنے مسائل کا حقیقی حل چاہتا ہے تو اس کے لیے قرآن مجید اور اہل بیت علیہم السلام کی طرف رجوع کے سوا کوئی راستہ نہیں۔
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانیؒ کی دعا سے استاد انصاریان کی شفایابی / مسائل کے حل کے لیے قرآن و اہل بیتؑ سے رجوع ناگزیر


