spot_img

ذات صلة

جمع

آیۃ اللہ وحید خراسانی کی دینی و علمی خدمات ناقابلِ فراموش؛ مولانا سید اشرف الغروی

حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید اشرف علی الغروی نے آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانیؒ کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے ان کی علمی و دینی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

spot_imgspot_img