حوزہ/ اصفہان میں شرح نہج البلاغہ کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ سید ابوالحسن مہدوی نے کہا کہ انسانِ احمق اپنی غلطی کو خوبصورت بنا کر پیش کرتا ہے اور دوسروں کو بھی اسی راستے کی طرف کھینچ لیتا ہے، اسی لیے امیرالمؤمنین علی علیہالسلام نے اس کی صحبت سے سختی کے ساتھ منع فرمایا ہے۔


