حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین موسوی زادہ نے اربعین واک کے تیرہ راستوں پر کثیر اللسانی مبلغین کے منصوبے سے زائرین کی خدمت کی خبر دیتے ہوئے کہا: کئی زبانوں پر دسترسی رکھنے والے 600 مبلغین نے عربی، انگریزی، چینی اور دیگر زبانوں میں زائرین کے مذہبی سوالات کے جوابات دیے ہیں۔


