حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام شہادت دختر رسول بی بی فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے“ام ابیہا کانفرنس” سکردو میں منعقد ہوئی۔
اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام سکردو میں “ام ابیہا کانفرنس” کا انعقاد / بی بی دوعالم (س) کی سیرت کے مختلف پہلوؤں پر خطابات


