حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیتاللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ آج عالمِ اسلام کو فکری، اعتقادی اور نظریاتی سطح پر بے مثال چیلنجز کا سامنا ہے، جن کا جواب صرف مضبوط، عقلی اور اجتہادی اسلامی فکر کے ذریعے ہی دیا جا سکتا ہے، اسلامی عقائد (علمِ کلام) کو فقہ و اصولِ فقہ کے اجتہادی معیار تک لے جانا وقت کی فوری ضرورت ہے۔
اسلامی عقائد کو درپیش عالمی فکری چیلنجز کا مؤثر جواب وقت کی اہم ضرورت ہے: آیتاللہ اعرافی


