حوزہ/ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان علمی و فکری سیمینار بعنوانِ ”تفسیرِ المیزان میں جدید تفسیری رجحانات“ کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں پاکستان کی علمی و ادبی اور فکری شخصیات نے شرکت کی۔
اسلام آباد پاکستان؛ تفسیرِ المیزان میں جدید تفسیری رجحانات پر انٹرنیشنل سیمینار: تفسیرِ المیزان عصرِ حاضر کی مایہ ناز تفسیر ہے، مقررین


