حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین بی آزار تہرانی نے اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں فاطمی سیرت کی تعلیم کی ضرورت پر زور دیا اور کہا: آج کی نوجوان نسل پہلے سے کہیں زیادہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے علوم اور طرز زندگی کو صحیح طور پر سمجھنے کی محتاج ہے۔
اسکولوں اور یونیورسٹیز میں فاطمی سیرت کی تعلیم ضروری / حضرت زہرا (س) کی پیروی کامیابی کی ضمانت ہے


