امام خمینی (رح) بندرگاہ/ ارنا- ایران کے صوبہ خوزستان کی بندرگاہوں اور میری ٹائم ادارے کے ڈائریکٹر جنرل ابوطالب گرایلو نے بتایا ہے کہ مارچ 2025 سے اب تک امام خمینی (رح) بندرگاہ پر بنیادی سامان لانے والے 217 جہازوں نے ڈاکنگ کی جن پر 1 کروڑ 27 لاکھ ٹن سامان موجود تھا۔


