spot_img

ذات صلة

جمع

امام علیؑ کی نظر میں اسلامی سیاست کے اصول

حوزہ/ وہ اصول جن کی پیروی امام علی علیہ السلام کرتے تھے، سراسراخلاقی اقدار پر مبنی تھے۔ امام علیؑ کی حکومت میں ہر قسم کی اصلاح اور تبدیلی کا سرچشمہ یہی اصول تھے۔ آپؑ بار بار ان اصولوں پر تاکید فرماتے اور حکومت و سیاست میں ہر اس روش کی نفی کرتے جو ان اقدار سے ہم آہنگ نہ ہوتی، کیونکہ آپؑ اسلامی حکومت کے مستقبل کے بارے میں فکرمند تھے اور ذاتی مفادات کو مکمل طور پر نظرانداز کرتے تھے۔

spot_imgspot_img