تہران (IRNA) صدر ایران ڈاکٹر مسعودی پزشکیان نے عالمی سطح پر امت مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
امت مسلمہ کو متحد اور ایک ساتھ کھڑا ہونا چاہیے: صدر ایران کا عالمی امام خمینی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب